شہریار آفریدی کیس،عدالت کا ڈی سی ، ایس ایس پی آپریشنز سمیت دیگر کے خلاف کیس میں بڑا حکم

فوٹو فائل  اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کیخلاف ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈی سی اسلام آباد و دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا عندیہ دیتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آئندہ سماعت سے روزانہ کی بنیاد پر…

انتخابی شیڈول کا اجراء روکنے سے متعلق دائر درخواست کا ریکارڈ عدالت میں جمع

فوٹو فائل  اسلام آباد:انتخابی شیڈول کا اجراء روکنے کی الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کا ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں انتخابی فہرستوں کی درستگی تک انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے سے متعلق شہری…

دنیا کی گہری ترین زیرِ زمین جدید لیبارٹری تیار

فوٹو فائل بیجنگ:چین نے زیر زمین انتہائی گہرائی میں ایک جدید لیبارٹری تعمیر کی ہے تاکہ وہاں ڈارک میٹرز (تاریک مادوں) کا مطالعہ کیا جا سکے۔ سطح زمین سے 2400 میٹر نیچے دی ڈیپ انڈر گراؤنڈ اینڈ الٹر لو ریڈی ایشن بیگ گراؤنڈ فیسیلٹی فار…

کینیڈین شہری کا 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانےکا عالمی ریکارڈ

فوٹو فائل  البرٹا: کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک سائیکل سوار نے 130 کلومیٹر تک ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کینیڈا کے صوبے البرٹا سے تعلق رکھنے والے رابرٹ مرے نے 5 گھنٹے اور 37 منٹ…

یمنیٰ کے ساتھ میری شادی کی افواہوں پر مجھے بُرا نہیں لگے گا،احمد علی اکبر

فوٹو فائل  کراچی :نوجوان اداکار احمد علی اکبر نے کہا ہے کہ یمنیٰ زیدی کے ساتھ میری شادی کی افواہوں پر مجھے بُرا نہیں لگے گا۔ اداکار احمد علی اکبر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی۔ پروگرام کے میزبان نے سوال پوچھا کہ…

اداکارہ عائشہ عمر کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

فوٹو فائل  کراچی:معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر نے کہا ہے کہ اُن کے بھائی ڈنمارک منتقل ہوگئے ہیں اور اب وہ خود بھی پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کررہی ہیں۔ حال ہی میں عائشہ عُمر نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی شادی، ’می ٹو‘ مہم…

سابق پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کیخلاف درخواست فل بنچ کو منتقل

فوٹو فائل  لاہور:سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ کو بھجوا دی گئی۔جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیئے کہ ایک کیس میں آرڈر کردیں تو باقیوں پر کیا اثر ہو گا؟ ۔…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فوٹو فائل گلگت: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پہاڑوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ نظام قدرت پہاڑ ہماری زندگی میں کتنی اہمیت کے حامل ہیں اس سے ہر شخص واقف ہے، دنیا کی 24 بڑی چوٹیوں میں سے 8 کا تعلق گلگت…

عمران خان کی توڑ پھوڑ کے 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منطور

فوٹو فائل  اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توڑ پھوڑ کے 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منطورکر لیں۔ اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواستوں پر سماعت کی،…

کس کے پاس دماغ ہے اور کس کے پاس نہیں؟

فوٹو فائل آکسفورڈ: دماغ کا ہونا انسانی تجربے کے لیے اتنا ضروری ہے کہ اس کے بغیر کسی بھی زندگی کا تصور کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ تاہم، بہت سے جانداروں کے پاس دماغ نہیں ہوتا ہے اور وقت کے پہیے کو اگر کافی پیچھے گھمایا جائے تو شاید ہماری اپنے…