عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوران عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 16 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ فراڈ سے نکاح کے الزام…