انسانی فلاح کے منصوبوں کو نشانہ بنانا ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے،بیرسٹر سیف
فائل:فوٹو
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ انسانی فلاح کے منصوبوں کو نشانہ بنانا مسلم لیگ ن کا پرانا وطیرہ ہے۔
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک میں دنیا کے واحد کینسر ہسپتال شوکت خانم کو بھی…