Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا، احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی
لاہور : میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاوں گا، احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی ہے، وہ کئی دہائیوں تک قلم کی نوک سے اپنے فن کی دھاک بٹھاتے اور بزم ادب کی روشن شمعِ کی طرح جگمگاتے رہے.
نامور احمد ندیم قاسمی 20 نومبر 1916 کو وادی سون سکیسر…
وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ملتوی کردیا گیا ، شیڈول کے مطابق شہبازشریف کو آج ٹانک جانا تھا.
وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنا تھا…
امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔
مراد رسولؐ، خلیفہ دوئم اور امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج یکم محرم الحرام کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے،
اس دن کی مناسبت سے…
کورونا مثبت کیسز کا سلسلہ جاری،مزید 661 افراد میں وائرس کی تصدیق
اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا شکار مزید ایک شخص انتقال کرگیا جبکہ کورونا کیسز کی شرح29. 3 فیصد رہی۔
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 20ہزار 80 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…
نکاح کے وقت ختم نبوتؐ کے حلف نامہ پر دستخط کرنا لازمی قرار
لاہور: نکاح کے وقت ختم نبوتؐ کے حلف نامہ پر دستخط کرنا لازمی قرار ،بغیر حلف والا فارم استعمال کرنے والے رجسٹرارز کو قید و جرمانہ کی سزا ہوگی۔
پنجاب کے وزیراعلی چوہدری پرویز الہٰی کی طرف سے جاری بیان میں نکاح نامہ میں حلف نامہ کی شرط کے بارے…
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
لاہور: پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ۔ اپوزیشن کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات جمع ہی نہیں کر ائے گئے.
دوست محمد مزاری کے خلاف گزشتہ رات تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے پر ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ…
عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ، قانونی ماہرین کو معاملات شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ…
ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
لاہور :پاکستان مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
ن لیگ نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، الیکشن خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوتا ہے جس…
یاسین ملک کی بھوک ہڑتال، دوران قید کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری بھارتی حکومت پر ہو گئی، مشعال ملک
اسلام آباد: کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام خط میں واضح کیاہے کہ یاسین ملک کو کچھ ہوا تو ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی۔
بھارتی وزیراعظم کے نام خط میں مشعال ملک نے کہا کہ میرے شوہر…
منی لانڈرنگ، شہبازشریف اور حمزہ پر فرد جرم، عدالت نے مزید 40 دن دے دئیے
لاہور: منی لانڈرنگ، شہبازشریف اور حمزہ پر فرد جرم، عدالت نے مزید 40 دن دے دئیے لاہور کی عدالت نے دونوں کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 ستمبر کو طلب کر لیا.
لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف…