Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
بلوچستان میں ہیلی کاپٹرکے لاپتہ ہونے پر وزیراعظم کا آرمی چیف سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ روز ہیلی کاپٹر میں لاپتا ہونے والے فوجی افسران کے لیے تشویش کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے آرمی ایوی ایشن کے لاپتا ہیلی کاپٹر سے متعلق تازہ…
تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ کاالزام ثابت، عمران خان کو شو کاز نوٹس جاری
اسلام آباد: تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ کاالزام ثابت، عمران خان کو شو کاز نوٹس جاری پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈز کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے تحریک انصاف کی34غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت، بیان حلفی جھوٹی، شوکاز نوٹس جاری کردیاگیا۔…
کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی پولیس نے تصدیق کردی
فوٹو : فائل
کراچی:کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی پولیس نے تصدیق کردی،ڈی آئی جی خضدار مطابق آرمی ایوی ایشن کے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیاہے۔
ڈی آئی جی خضدار پرویز عمرانی کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر کا…
عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر پُرامن احتجاج کا اعلان
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کا جمعرات کو الیکشن کمیشن کے باہر پُرامن احتجاج کا اعلان، ہم چاہتے ہیں آئندہ شفاف انتخابات ہوں.
اسلام آباد میں نیشنل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا الیکشن کمیشن کیخلاف…
وزیر اعظم کی بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو فوری معاوضہ دینے کی ہدایت
کوئٹہ: وزیر اعظم کی بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو فوری معاوضہ دینے کی ہدایت، این ڈی ایم اے کو رقم 24 گھنٹے میں ادا کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
جزوی یا مکمل تباہ ہونے والے کچے اور پکے مکانات کے معاوضہ کو بھی یکساں کرکے اور…
عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی اْنہی سے کروائے گی، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے خیبر یونیورسٹی کی جانب سے اپیل کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی اْنہی سے کروائے گی، چیف جسٹس اداروں کی پشت پر کھڑی تھی، اس اقدام کے نتیجے میں شفاف اور…
چینی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 95ویں سالگرہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں منائی گئی
راولپنڈی: چینی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 95ویں سالگرہ جی ایچ کیو راولپنڈی میں منائی گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ مہمان خصوصی تھے
آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی،…
مولانافضل الرحمان کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے،شیخ رشید
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ چاکلیٹ بیچنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ آٹے اور گھی کا قحط پڑنے والا ہے مولانافضل الرحمان کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے۔
اپنے ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہاکہ خام مال…
پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرار داد منظور،مستعفی ہونے کا مطالبہ
لاہور: پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔
قرارداد حکومتی رکن سید عباس شاہ نے ایوان میں پیش کی جسے ارکان نے منظور کیا۔ قرارداد میں چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
واضح…
پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہونے کاانکشاف
کراچی : پاکستان اسٹیل میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری ہونے کاانکشاف،10 ارب روپے کا میٹریل چوری کرلیاگیا۔
چوروں سےپاکستان اسٹیل کے ڈپارٹمنٹس کے علاوہ مین پلانٹ بھی محفوظ نہیں رہا، وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کے ایف آئی اے کو لکھے گئے خط میں…