Browsing Category

نیشنل

ملک میں کورونا کے مزید تین مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مزید تین مریض انتقال کرگئے جبکہ کورونا کے 176 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 19 ہزار236 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 605 افراد میں کورونا وائرس کی…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ، ان کے خلاف اسمبلی میں راجہ بشارت نے تحریک پیش کی۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوئی جس میں 186 ارکان نے…

سیکیورٹی فورسزکا ضلع کیچ میں آپریشن ، 6 دہشت گرد مارے گئے،ایک جوان شہید

راولپنڈی :سیکیورٹی فورسزکے ضلع کیچ کے عام علاقے ہوشاب میں آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک اہلکار شہید ،ایک زخمی جبکہ دہشتگردو ں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ بھی برآمدکرلیاگیا۔ آئی ایس پی آر…

تینوں جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے اکٹھے سنائے جائیں،عمران خان کامطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ تینوں جماعتوں کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے اکٹھے سنائے جائیں، پوری دنیا میں اس قسم کے طریقے سے فارن فنڈنگ کی جاتی ہے۔ عارف نقی کو 20، 25 سال سے جانتا ہوں ، وہ پاکستان اور شوکت…

نئے سال کا چاند نظر نہیں آیا، یکم محرم الحرام اتوار کو ہوگی

اسلام آباد: ملک بھر میں نئے سال کا چاند نظر نہیں آیا ۔ یکم محرم الحرام اتوار31جولائی کو ہوگی۔ نئے اسلامی سال 1444 ہجری کے پہلے مہینے محرم الحرام 1444ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین…

ججز نامزدگیاں مسترد کر دی تھیں اعلامیہ حقائق کے بر عکس ہے، جسٹس طارق مسعود 

اسلام آباد : ججز نامزدگیاں مسترد کر دی تھیں اعلامیہ حقائق کے بر عکس ہے، جسٹس طارق مسعود   کا چیف جسٹس اور جوڈیشل کمیشن کے ارکان کو خط۔ جسٹس طارق مسعود کے خط میں جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کی تفصیلات بتائی گئی اور مطالبہ کیاگیا ہے کہ جوڈیشل…

تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکرپنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے

لاہور: مسلم لیگ ن کو ایک اور شکست کاسامنا کرنا پڑا ہے اور تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکرپنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے دروان تحریک انصاف کے امیدوارسبطین خان 185 ووٹ لے کر اسپیکر منتخب ہوئے، ان کے مد مقابل ن…

چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا اعلان، 10دن میں پارٹی الیکشن

اسلام آباد: چوہدری شجاعت کو ق لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا اعلان، 10دن میں پارٹی الیکشن،مسلم لیگ ق کے دس دن کے اندر پارٹی الیکشن ہوں گے جس میں طارق بشیر چیمہ کو بھی فارغ کردیا عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔ مسلم لیگ ق کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی اجلاس کے…

صوبہ ہزارہ کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرنے سے حکومت کا انکار

اسلام آباد: صوبہ ہزارہ کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرنے سے حکومت کا انکار، ایک رکن اسمبلی کی طرف سے قرارداد لانے کی خواہش پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اور بھی بہت مشکلات ہیں فی الحال اس کانام بھی نہ لیں۔ ذرائع کے مطابق ایک اجلاس کے…

نواز شریف نے حمایت کردی، حکمران اتحاد حکومتی مدت پوری کرے گا

اسلام آباد: نواز شریف نے حمایت کردی، حکمران اتحاد حکومتی مدت پوری کرے گا، یہ فیصلہ حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ عام انتخابات اپنیوقت پر ہوں گے اور موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ویڈیو لنک کے زریعے…