مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ،میڈیکل کرانے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی: کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کر دی اور ملزمان کا میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔ سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی…

صارفین کے لیے خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آ باد:بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے بجلی ایک ماہ کے لیے دو روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت اب سے کچھ ہی دیر بعد ہوگی۔ سی پی پی اے نے درخواست…

لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں۔ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ افسوسناک واقعے پر لواحقین کے غم میں شریک ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ہاوٴسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد…

وفاقی کابینہ میں توسیع،صدر مملکت آج نئے وفاقی وزرا سے حلف لیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے تحت نئے وزرا آج ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تقریب حلف برداری آج ایوان صدر میں ہو گی، صدر آصف علی زرداری…

چار اسرائیلی یرغمالیوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے، 600 سے زائد فلسطینی قیدی رہا

فائل:فوٹو غزہ: غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد جاری ہے، اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے بھی مزید 4 اسرائیلی مغویوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں، فلسطینی قیدی رہائی کے بعد مغربی…

اپوزیشن گرینڈ الائنس کا رکاوٹوں کے باوجود دوسرے دن بھی کانفرنس جاری رکھنے کا اعلان

فوٹو : سکرین شاٹ اسلام آباد : اپوزیشن گرینڈ الائنس کا رکاوٹوں کے باوجود دوسرے دن بھی کانفرنس جاری رکھنے کا اعلان، پہلے دن دو جگہوں پہ بکنگ ہو جانے کے باوجود کانفرنس نہ ہونے دینے کے بعد اپوزیشن اتحاد اسلام آباد کے لیجنڈ ہوٹل میں کانفرنس…

عسکری تنصیبات پرحملوں کاکیس، سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دیدی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عسکری تنصیبات پرحملوں کاکیس، سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دیدی، سپریم کورٹ نے 9 مئی کو راولپنڈی میں عسکری تنصیبات پر حملوں کے کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دی…

حماس اور اسرائیل کے درمیا ن قیدیوں، مغویوں کی رہائی سے متعلق معاہدے اورجنگ بندی برقرار رکھنے پر…

فائل:فوٹو تل ابیب: حماس اور اسرائیل کے درمیان دونوں کے قیدیوں اور مغویوں کی رہائی اور یرغمالیوں کی لاشوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پر اتفاق ہو گیا جس کے بعد جنگ بندی برقرار رکھی جائے گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل غزہ جنگ…

ملٹری ٹرائل کیس، پانچ ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ پانچ ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی…

جمہوریت، آئین و قانون بحالی کیلئے سڑکوں پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہو گی،عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، سب کٹھ پتلیاں ہیں جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…