لورہ لاہی، 3دہشتگرد ہلاک، 9افراد جاں بحق
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی جی کمپلیکس لورہ لائی کو کلیئر کردیا ،تینوں دہشتگرد مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت نو ا فراد جاں بحق، اکیس زخمی ہوئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آج بعد دوپہر تین خود کش!-->!-->!-->…