بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ ہی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی، خفیہ دستاویزات سامنے آگئیں
فائل:فوٹو
دنیا بھر میں بدنام اور بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی بھارتی خفیہ انٹیلیجنس ایجنسی ”را“ ہی پہلگام حملے کی منصوبہ ساز نکلی۔ خفیہ دستاویزات منظر پر آ گئی، جس میں راکے تخریبی منصوبوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔
ذرائع…