پاکستان اور ہنگری کے درمیان تقافتی تعاون سمیت مختلف مفاہمتی یادداستوں پر دستخط
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور ہنگری کے درمیان مختلف مفاہمتی یادداستوں پر دستخط کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان اور ہنگری کے درمیان ثقافتی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط کئے گئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار…