مقبوضہ کشمیر،کرفیو کا ساتواں دن، خوراک وادویات کی قلت، دنیاسے رابطے بدستور منقطع
سرینگر(زمینی حقائق ) مقبوضہ کشمیر میں آج کرفیو نافذ ہوہےساتواں روز ہے جس کے سبب گھروں میں کھانے پینے کی اشیا ختم ہونے لگی ہیں۔
مقبوضہ وادی میں عید کے موقع پر بھی غاصب فوج نے عوام پر پابندیاں لگا رکھی ہیں۔ کشمیری عوام میں بھارتی اقدامات!-->!-->!-->…