میں اپنےمرد کولیگ سے پیھچے کیوں؟
خالدہ نیاز
پشاورمیں ایک خاتون صحافی ہونے کی حییثیت سے اگرمیں خود کودیکھوں توصحافتی مواقعےتوموجود ہیں پر معاشرے اور رشتہ داروں کی جانب سے پیدا کی گئی رکاوٹیں بھی کچھ کم نہیں اورکچھ کا سامنا تو مجھے روز کرنا پڑتا ہے۔ جیسے گھر سے نکلتے ہی گلی…