شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپیں، 12 خوارج ہلاک ، 6 جوان شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی: شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپوں میں 12 خوارج ہلاک جبکہ 6 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق جنوبی وزیرستان میں خوارج گروپ نے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 12 خوارجی انجام تک پہنچ…

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے،صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کے تحت پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے ممبر کی نامزدگی…

آئین وقانون کی پاسداری کے علاوہ ملک نہیں چل سکتا،شبلی فراز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بیساکھیوں پر چل کر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی۔ آئین وقانون کی پاسداری کے علاوہ ملک نہیں چل سکتا، یہ سیاسی طور پر بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی کا مقابلہ نہیں…

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نےنئی پارٹی پوزیشن جاری کردی،  تحریک انصاف کا وجود ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نےنئی پارٹی پوزیشن جاری کردی،  تحریک انصاف کا وجود ختم کر دیا گیا.  تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا، اس سے پہلے 39 اراکین تحریک انصاف…

نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف الیکشن کمشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ معطل ہونے والے افسران میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ، ڈائریکٹر…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی وفد کی ملاقات ،سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد :چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کا پاکستان میں…

بھارتی بحریہ کا ڈرون خلیج بنگال میں گر کرتباہ

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی بحریہ کا ڈرون خلیج بنگال میں گر کرتباہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو 9 بی ڈرون بھارت نے امریکا سے لیز پر حاصل کیا تھا جو خلیج بنگال میں گر کرتباہ ہوگیا۔ ڈرون گرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔ ذرائع کاکہناہے کہ…

مجوزہ آئینی ترامیم کا بل آئین کی تدفین کا بل ہے، عارف علوی

فائل:فوٹو کراچی :سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر عارف علوی کا کہنا تھا یہ…

اٹامک انرجی ایجنسی کا ممبر منتخب ہونا پاکستان کے پرامن ہونے کی علامت ہے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ اٹامک انرجی ایجنسی کا ممبر منتخب ہونا پاکستان کی نیوکلیئر انرجی کے پرامن اور مثبت استعمال کی علامت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو دو سال کے لئے عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کے…