ایران میں صرف دہشت گرد تنظیموں کے زیر استعمال ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیاہے،آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ پہنچے۔ کولیٹرل نقصان سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ…

آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کے لیے کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کے لیے کمیٹی بنا دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سیکرٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف…

پاکستان اپنی خودمختاری، سلامتی اور تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا،شہبازشریف

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعظم شہبازشریف کاکہناہے کہ دہشت گرد مشترکہ دشمن ہیں، علاقائی اور عالمی سطح پر تعاون ضروری ہے، پاکستان اپنی خودمختاری، سلامتی اور تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت…

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں، اس سے قبل انہوں نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا…

کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔ پاکستان اور ایران کو ان تحاریک سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں سابق…

 امریکا کی ایران کی جانب سے پاکستان پر میزائل حملے کی مذمت

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ایران نے چند…

میزائل حملہ ، پاکستان کی ایران میں دہشت گرد ٹھکانوں پر جوابی کارروائی،متعدد دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پنجگور میں میزائل حملے کے جواب میں پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ حملے کر دیئے۔جس میں متعدد دہشتگرد مارے گئے۔…

چین کا پاک ایران کشیدگی کے موقع پر تحمل سے کام لینے کا مشورہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: چین کا پاک ایران کشیدگی کے موقع پر تحمل سے کام لینے کا مشورہ، پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملے پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ بلوچستان میں ایران کے حملے کے حوالے سے چین کی…

پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ پاکستان نے اپنے فیصلے سے ایرانی حکومت کو آگاہ کردیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا بیان ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنی مختصر…

ملک بھر میں عام انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ ادارے یا پولنگ سٹاف کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائے گا الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن…