آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، قاضی فائز عیسیٰ راستے سے ہٹ گیا تو نو مئی اور فراڈ الیکشن کی تحقیقات کھل جائیں گی۔ نو مئی کو ہماری پارٹی ختم کرنے کی کوشش کی…

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاوٴنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی…

پی ٹی آئی کے بعد جے یو آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر بھی الیکشن کمیشن کے اعتراضات

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی کے بعد جے یو آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر بھی الیکشن کمیشن کے اعتراضات، جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن سے 2 ماہ کی مہلت طلب کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن میں…

مخصوص نشستوں کا معاملہ لٹکاا ہوا ہے، اس پر بھی جلد فیصلہ آئے گا،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ لٹکاا ہوا ہے، اس پر بھی جلد فیصلہ آئے گا۔ہم نے درخواست کی تھی کہ ایف آئی اے سے تمام دستاویزات طلب کی جائیں۔ الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کیس…

اقوام متحدہ رکن ممالک کا فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے کو 12 ماہ کے اندر ختم کرنے کا باضابطہ مطالبہ کرنے پر زور دیا۔ یہ متن، بین الاقوامی عدالت انصاف کی ایک مشاورتی رائے پر مبنی ہے جس میں 1967 سے اسرائیل کے قبضے کو…

پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال کے دوسرے چاند گرہن کا جزوی مشاہدہ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا ا?غاز آج صبح 5 بجکر 41 منٹ پر ہوا، یہ چاند گرہن مختصر وقت کیلئے ہوا، پاکستان میں چاند کو جزوی گرہن لگنے کا آغاز…

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کیے جائیں توتحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،الیکشن…

فائل:فوتو اسلام آباد: الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کیے جائیں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی…

لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق، ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی

فائل:فوٹو بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پورے ملک میں پیجرز…

توشہ خانہ ٹو کیس،بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن…

مقبوضہ جموں و کشمیر کی اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ،آج24 حلقوں میں پولنگ جاری

فائل:فوٹو سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہے، 24 حلقوں میں پولنگ ہو رہی ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے 90 حلقوں میں سے 24 میں آج پولنگ جاری ہے جس کیلئے 2 سو 19 امیدوار میدان میں ہیں، سات…