سپریم کورٹ کی جانب سے عام انتخابات سے متعلق کیس کاتحریری حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عام انتخابات سے متعلق کیس کا 6 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔حکمنامے میں کہا گیا کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جاتا ہے، عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کو درخواست پر مزید کارروائی سے بھی روک…