ملکی مفاد کے خلاف بات کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے ،عطاتارڑ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پہلے ملکی مفاد کے خلاف بیان دیا پھر اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا، یہ پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے.۔ ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی…