سعودی وفد نے جس گرمجوشی کا مظاہرہ کیا وہ میرے لئے باعث فخر ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد اپنے دورے میں ہونے والی پیش رفت سے ولی عہد محمد بن سلمان کو آگاہ کرے گا، سعودی وفد نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کے حوالے سے وزراء کی تیاری کی بے حد تعریف کی۔ وفاقی…

وزارت قانون وانصاف نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر…

توشہ خانہ ریفرنس ، نواز شریف نے بریت کی درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے…

بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔ بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کارروائی کے لئے ایک اور خط سامنے آگیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس ہائی…

حماس کی جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظوری کے باوجود اسرائیل کا رفح پر حملہ ، 5 بچے شہید

فائل:فوٹو غزہ: حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظوری کے باوجود اسرائیل نے رفح پر حملہ کر دیا، ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہو گئے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ وہ فریم ورک نہیں ہے جسے ہم نے منظور کیا تھا۔ غیرملکی…

ججز خط، جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہ کرے اسے جج نہیں ہونا چاہیے، گھر بیٹھ جائے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جو جج مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کر سکتا وہ گھر بیٹھ جائے۔ایسے ججز کو جج نہیں ہونا چاہیے جو مداخلت…

وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاوٴن تیز کرنے کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاوٴن تیز کرنے کاحکم، محسن نقوی نے کہا کہ ڈ سکوز کی نااہلی اور غفلت کی سزا شہریوں کو دینا قطعا قبول نہیں وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل…

قومی اسمبلی میں 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی رکنیت معطل ہونے کا امکان

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی رکنیت معطل ہونے کا امکان ہے یہ صورتحال مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی طرف سے پشاورہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ہونے کے بعد پیدا ہوئی ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے کوٹے کی 23 مخصوص…

اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کو فیض آباد دھرنے سے کتنے نقصانات ہوئے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھیں، مارو، جلاوٴ گھیراوٴ کرو اور چلے جاوٴ یہ کیا طریقہ کار ہے؟ مجھے تو انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی ہی…

 پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے،وفاقی وزراء 

فوٹو:اسکرین گریب وفاقی وزراء کاکہناہے کہ پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے، پاکستان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے کاروباری افراد سرمایہ کاری کریں۔ سب سے ضروری چیز معیشت ہے مختلف مراحل میں سعودی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں…