بھارت کی سیاحوں، ہندو زائرین کو مقبوضہ کشمیر فوری چھوڑنے کی ہدایت،مقبوضہ وادی میں تشویش
سری نگر (نیٹ نیوز) بھارت کی سیاحوں اور ہندو زائرین کو مقبوضہ کشمیر فوری چھوڑنے کی ہدایت کے بعد پوری مقبوضہ وادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 35 اے اور آرٹیکل 370 کے خاتمے کے حوالے سے بھارت کی ہندو انتہا پسند!-->!-->!-->…