سارو گنگولی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ بن گئے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے بی سی سی آئی کی صدارت سنبھال لی،انھیں ابتدائی طور پر دس ماہ کیلئے یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ بدھ کو ممبئی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں گنگولی کو آئندہ 10ماہ کے لیے صدر مقرر کیا

خواتین صحافیوں کی سعودی سفارتخانے کے میڈیا ہیڈ سے ملاقات

اسلام آباد( راحت علیم) خواتین صحافیوں کے وفد کی سعودی سفارتخانے کے میڈیا سیکشن انچارج علی خالد الدوسری سے ملاقات کی ہے جس میں بین الا قوامی سطح پر سعودی عرب کے کردار پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ر سعودی سفارتخانے کے

پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ میں شرکت سے روک دیا، ترجمان پی سی بی کہتے ہیں این او سی واپس لینے کا فیصلہ پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت کے باعث کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ کھلاڑیوں کے

بجلی کی قیمت ایک روپے66پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک) نیپرا نے ایک بار پھر بجلی ایک روپے چھیاسٹھ پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ، اضافے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کا صارفین کو آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں بائیس ارب روپے سے زیادہ کا اضافی بوجھ

آزادی مارچ کی اجازت دوں گا ،استعفیٰ نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ہم آزادی مارچ کی اجازت دیں گے لیکن اپوزیشن کے مطالبے پر کبھی استعفیٰ نہیں دوں گا۔ وزیراعظم عمران خان سے سینئر صحافیوں نے ملاقات کی جس میں انہوں نے دوٹوک فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ

وزیراعظم کی نواز شریف کو علاج کی ہر مکن سہولیات فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی نواز شریف کو علاج کی ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت جب کہ صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے نواز شریف بیرون ملک علاج کاکہیں تو بھی انکار نہیں ہوگا۔ نواز شریف کے علاج کے حوالے سے

نواز شریف کی طبیعت پھر بگڑ گئی، مریم نوا ز بھی اسپتال داخل

فوٹو: فائل لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ایک مرتبہ پھر طبیعت بگڑ گئی، ان کے پلیٹ لیٹس کی تعداد دوبارہ 7 ہزار پر پہنچ گئی ہے، مریم نواز بھی بیمار ہو گئیں سروسزاسپتال داخل۔ سروسز ہسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ ق کے قائد

حکومت کا جےیو آئی کے آزادی مارچ کو مشروط اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے جےیو آئی کے آزادی مارچ کو مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں دھرنے اور مارچ سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اپوزیشن سے مذاکرات کرنے

اجنبی لڑکی دفتر خارجہ کے کمیٹی روم پہنچ گئی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )ایک اجنبی لڑکی ٹہلتی ہوئی دفتر خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں داخل ہوئی، صدارت کی چیئر پر بیٹھی، فیس بک پر یہ ویڈیو شیئر ہوئی تو کھلبلی مچ گئی. میری اس ویڈیو کو لے کر بہت سے لوگوں میں چہ مگوئیاں ہو رہی سب

عوام کو لوٹنے والی ہاؤسنگ سوسائٹیز یا بلڈرز نیب سے نہیں بچ سکتے،چیئرمین نیب

کراچی(ویب ڈیسک ) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر یقین رکھتے ہیں، جو سمجھتے تھے انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا آج جیلوں میں ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے