پوری ن لیگ لندن میں مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے نواز شریف لندن اپارٹمنٹس کی ملکیت سے مسلسل انکار کرتے رہے لیکن سسیلین مافیا کہلائے جانے والے گاڈ فادر آج اسی پارٹمنٹ میں سیاسی اجلاس کررہے ہیں۔

فوادعالم کا بیٹ سنھبالنے سے قبل ہی ناقدین پرغصہ

کراچی(ویب ڈیسک)دس سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپس آنے والے فواد عالم نے گراونڈ میں اترنے سے قبل ہی ناقدین پر غصہ اتارنا شروع کردیا کہتے ہیں ثابت کرنا چاہتا ہوں کہ مجھ پرغلط تنقید کی گئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران فواد عالم ٹیم میں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش

فوٹو : فائل واشنگٹن(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلئےامریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش کر دیا گیا ہے جس میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی

چھوٹے تاجروں کےلیے 35 سے 40 ہزار سالانہ فکسڈ ٹیکس کی تیاری

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک)حکومتی ہدایت پر چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کامسودہ تیار کیا جارہا ہے جس کے تحت ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کوسال میں دو دفعہ مجوزہ ٹیکس کی ادائیگی کرنا ہو گی ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چھوٹ

میانوالی اور چکوال میں ٹریفک حادثات،11 افراد جاں بحق

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) میانوالی اور چکوال میں ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے. میانوالی کے نواحی علاقے پپلاں کے قریب گاڑی بے قابو ہوکر مین لوئر برانچ نہر میں جاگری، جس سے گاڑی میں سوار 7 افراد ڈوب گئے۔

مسلم لیگ ن کا اجلاس، رہنماوں کی نواز شریف سے ملاقات

لندن (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماوں کا لندن میں پارٹی کے صدر شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس ہواہے جس میں آئندہ کی حکمت عملی زیر غور آئی ۔ اجلاس میں سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب، سینیٹر

امریکہ اور افغان طالبان کے امن مزاکرات بحال ہوگئے

فوٹو: مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ دوحہ(ویب ڈیسک ) امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات بحال ،فریقین ایک بار پھر مسائل کاحل تلاش کرنے کیلئے ٹیبل پر بیٹھ گئے۔ امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد گزشتہ روز ہی واشنگٹن سے کابل پہنچے تھے اور

براوو،آملہ،عادل رشید،عمران نذیر،محمد نبی نہ بک سکے

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیو ں کی بڑی تعداد منتظر رہی لیکن پاکستان سپر لیگ فائیو کیلئے انھیں کسی ٹیم نے خریدا ہی نہیں۔ نظر انداز ہونے والے کھلاڑیوں میں کئی ملکی اور غیر ملکی نامور نام بھی شامل ہیں جن

شہ رگ کے بغیر

شمشاد مانگٹ پاکستان میں حکومتوں کے آنے سے زیادہ جانے کے چرچے ہوتے ہیں۔الیکشن کے آخری سال میڈیا کی چال اور سیاستدانوں کی جماعت بدلتی حرکتیں بتا رہی ہوتی ہیں کہ ملک میں آئندہ حکمرانی کس کی ہوگی۔یعنی صرف ایک سال ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے کہ کون

مریم نوازباہر جانے کی اجازت مانگنے لاہور ہائی کورٹ چلی گئیں

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) مریم نواز نے یہ کہہ کر اپنا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی پٹیشن لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی ہے کہ میرے والد کی طبیعت تشویش ناک ہے ساتھ رہنا چاہتی ہوں. مریم نواز نے پٹیشن میں 6 ہفتوں کے لیے بیرون