سری لنکا کے خلاف سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسی، افتخار ڈراپ
فوٹو : سکرین شاٹ
لاہور (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا فواد عالم 10 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح!-->!-->!-->!-->!-->…