وفاقی کابینہ، آج کے اجلاس میں بجلی بلز کاجائزہ شامل
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ کااجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہورہاہے، گیارہ نکاتی ایجنڈا میں بجلی کے بلوں کے طریقہ کار اور عوام کو ریلیف کا جائزہ لینابھی شامل ہے۔
وفاقی کابینہ کے گیارہ نکاتی ایجنڈا کے!-->!-->!-->!-->!-->…