بونیر میں مزدوروں پر ماربل کی چٹان آ گری، 9 جاں بحق
فوٹو : سوشل میڈیا
بونیر(ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے ضلع بونیرمیں ماربل کان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی 9 مزدور جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے بامپوخہ میں ماربل کا پہاڑ توڑنے کا کام!-->!-->!-->!-->!-->…