پاکستان،7 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتیں 35،متاثرین 2401 ہو گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس سے ملک بھر میں 2 اپریل کو مزید 7 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 2401 ہو گئی۔ گزشتہ روز

وزیراعظم کا تعمیراتی صنعت کیلئے کل بڑا پیکیج دینے کااعلان

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کنسٹرکشن کی صنعت کو ریلیف دینے کیلئے کل بڑا اعلان کرنے کا کہا ہے عمران خان کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونٹی کو سہارا دینا چاہتے ہیں اس کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتاہے۔

بجلی ، گیس بل ، آخری تاریخ ختم، 3ماہ تک جمع ہو سکیں گے

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں بجلی اور گیس بل جمع کرانے کی آخری تاریخ ختم کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ عوام 3مہینے تاخیر سے بھی بل جمع کرا سکتے ہیں۔ یہ اعلان اسلام آباد

ایران پاکستان کے سرحد بندش کے فیصلے پر تعاون نہیں کر رہا

فوٹو : اے ایف پی فائل تافتان (ویب ڈیسک )پابندی کے باوجود ایران کی جانب سے سرحد بند کرنے کے پاکستانی فیصلے پر عملدرآمد میں تعاون نہیں کیا جا رہا جس کی وجہ سے پاکستانی باشندے دونوں ملکوں کے سرحدی دروازوں کے درمیان پھنس جاتے ہیں۔ اس

طبی عملہ فرنٹ لائن پراورحکومت ساتھ کھڑی ہے،وزیراعظم

فوٹو: سکرین گریب راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوروناوائرس پھیلنے کی شرح کااندازہ ایک ہفتے بعد ڈیٹا اکٹھے ہونے کے بعد ہو سکے گا ۔ راولپنڈی میں کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کو اپ گریڈ کرنے کی

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان نشریات کی پیشکش

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانی اداکاراؤں کی رمضان نشریات میں شرکت پر ہمیشہ لوگ معترض رہے ہیں لیکن اس بار ٹک ٹاک پر فحاش حرکتیں کرنے والی حریم شاہ نے بھی دعویٰ کیاہے کہ انھیں کسی ٹی وی چینل نے رمضان نشریات کی پیشکش

سعودی عرب نے تمام ممالک کو حج معاہدے کرنے سے روک دیا

ویب ڈیسک فوٹو : فائل ،عاجل مکہ مکرمہ:سعودی عرب نےتمام ممالک سے کہا ہےکہ وہ حج انتظامات کے سلسلے میں ابھی حتمی معاہدے نہ کریں، یہ بات سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر صالح بنتن نے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے.

ایران میں پھنسے زائرین کو پاکستان واپس لانے کی درخواست مسترد

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت پر اعتماد کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے ایران میں پھنسے زائرین کو واپس پاکستان لانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں

پلازمہ تکنیک سے کورونا کا علاج

ولید بن مشتاق مغل سوشل میڈیا پر کورونا کے علاج کے نت نئے ٹوٹکوں نے دماغ چکرا کر رکھ دیا ہے۔ کہیں تربوز کہیں خربوز کہیں الائچی کہیں چائے سے وائرس کا علاج ہو رہا ہے ۔پیری فقیری بھی چمکی ہوئی ہے اور دم درود و'' شف'' سرکار بھی علاج

پاکستان،کروناوائرس سے33 افراد جاں بحق،متاثرین کی تعداد2291 ہوگئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5افراد جاں ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں مجموعی ہلاکتیں 33ہو گئی ہیں جب کہ 2291افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ آج(جمعرات ) کورونا وائرس سے خیبر