بی جے پی رہنما کی مسلمانوں بارے زہریلی ذہنیت پرفیاض الحسن کاجواب

ویب ڈیسک لاہور: صوبہ پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو بی جے پی رہنما سوامی سبرامنین کے بیان پر فوری ایکشن لینا چاہیے، سبرمینین سوامی نےانڈیا میں بسنے والے 20 کروڑ مسلمانوں کو بھارت کے لیے خطرہ

پاکستان میں کورونا سے43افراد جاں بحق، متاثرین کی تعداد2802ہو گئی

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2802 جبکہ اس مہلک وائرس سے 43 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں. پنجاب میں 4 اپریل کو متاثرہ افراد ایک ہزار 1133 افراد اور اموات کی تعداد 12 ہے،سندھ میں

برطانوی وزیراعظم بدستور بیمار،ڈینجر زون میں برقرار

ویب ڈیسک لندن:کورونا وائرس کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بدستور بیمار ہیں اور ابھی تک ڈینجر زون سے باہر نہیں آئے، ویڈیو پیغا م میں انھوں نے کچھ بہتری کا بتایا تاہم آئسولیشن میں ہی رہنے کا کہا ہے۔ اس حوالے سے سکائی نیوز کی رپورٹ

وزیراعظم کا تعمیراتی شعبہ کیلئے بڑے تاریخی پیکیج کااعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے تعمیراتی صنعت کیلئے تاریخی ایمنسٹی سکیم کااعلان کرتے ہوئے کئی ٹیکسز میں چھوٹ دینے کے علاوہ تعمیراتی شعبہ میں پیسہ لگانے والوں کو ایک سال تک سرمائے میں لگائے پیسے کا حساب

بریسٹ کینسر میں مبتلا ہوں لیکن میری مسکراہٹ برقرار ہے، نادیہ جمیل

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اشفاق احمد کے افسانوں سے ماخوذ ڈراموں سے شہرت کی بلندیوں تک جانے والی منفرد لہجے کی اداکارہ نادیہ جمیل بریسٹ کینسر(چھاتی کے سرطان) میں مبتلا ہو گئی ہیں. نادیہ جمیل نے یہ انکشاف اپنے ٹوئٹر

کوروناوائرس،دنیا بھر میں 53 ہزار 218 افراد ہلاک، متاثرین 10 لاکھ سے زائد

ویب ڈیسک اسلام آباد: دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 53 ہزار218 افراد ہلاک ہوچکے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہو چکی ہے۔ یورپ اور امریکا میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں، فرانس میں مزید 1355،

عوام نماز جمعہ کیلئے مساجد نہ آئیں، گھروں میں نماز ظہر پڑھیں، علماء

ویب ڈیسک لاہور: آج جمعہ ہے ملک بھر کے علماء و مشائخ اور پاکستان علماء کونسل نے اپیل کی ہے کہ جہاں جہاں مقامی انتظامیہ نے مہلک وائرس کے باعث عوام الناس کو جمعہ کی نماز کے لیے مساجد میں آنے سے منع کیاہے وہاں لوگ گھر پر نماز ظہر ادا

مقبوضہ کشمیر،نیا ڈومیسائل قانون مسترد ،عالمی برادری نوٹس لے،عمران

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں نئے ڈومیسائل قانون کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ جموں اور کشمیر میں آبادی کے تناسب کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تازہ ترین بھارتی کوشش مسترد کرتے ہیں۔

پنجاب حکومت نے چین کیطرح 9 دنوں میں 1000بستر کا اسپتال بنا لیا

فوٹو : پنجاب گورنمنٹ ٹوئٹر اکائونٹ اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب حکومت نے چین کی طرح صرف 9 دنوں میں 1000 بستروں کا عارضی اسپتال بنا کر سب کو حیران کردیا. یہ فیلڈ اسپتال لاہور کے ایکسپو سینٹر میں قائم کیا گیا ہے جو کہ ایک ہزار

ڈومیسائل قانون تبدیلی یو این قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،حریت رہنما

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) حریت رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا ہے لاک ڈاون کی آرڑ میں مقبوضہ جموں کشمیر ڈومِسائل قانون تبدیل کردیا گیا ہے، حریت پسند عوام اسکو نہیں مانتے ہیں. مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے حقوق سے متعلق بات کرتے ہوئے