حکومت پنجاب صحافیوں کیلئے ہاؤسنگ منصوبہ بنارہی ہے، فردوس عاشق
اسلام آباد (پریس ریلیز)مشیر اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نےکہاکہ حکومت پنجاب صحافیوں کیلئے ہاؤسنگ منصوبہ بنارہی ہے ہماری خواہش ہے کہ پنجاب میں تمام صحافیوں کو پلاٹ دیئے جائیں تاکہ کوئی صحافی بے گھر نہ رہے.
یہ بات انھوں نے آرآئی!-->!-->!-->…