صنم جاوید کا جیل سے مریم نوازکے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔ والد کے مطابق صنم پاکستان مسلم…

پولیس کاعثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ ،والدہ سے بدسلوکی

فائل:فوٹو سیالکوٹ: پولیس کاعثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ ،والدہ سے بدسلوکی کی گئی  عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ کے دوران ان کے گھر کا دروازہ توڑ دیا گیا. ڈار برادران کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا اور ڈار برادران کی والدہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آ…

جلاوٴ گھیراوٴمقدمات، شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاوٴ گھیراوٴ کے 6 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے…

عام انتخابات، انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ،کاغذات نامزدگی کا اجرا ء شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ،کاغذات نامزدگی اجرا کے حوالے سے ریٹرننگ افسران نے پبلک نوٹس جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول پر عملدرآمد شروع ہوگیا ، قومی اور صوبائی…

سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیر کرنے کی ایک اور درخواست مسترد کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیر کرنے کی ایک اور درخواست مسترد کر دی۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ انتخابات میں کوئی تاخیر نہیں ہونی چاہیے، کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ قائم مقام چیف…

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کا انتخاب لڑنے کے لیے قواعد وضوابط جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن لڑنے کے لیے اہلیت کے معیار سے متعلق قواعد جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی نشست کے لئے امیدوار پاکستان کا شہری اور 25 سال سے کم عمر نہ ہو،…

جنگ میں ادب پیدا نہیں ہوسکتا، امن ہوگا تو ہی معاشرہ ترقی کرے گا،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو کوئٹہ : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کاکہناہے کہ دہشتگردوں کا مقابلہ اس ہی وقت کیا جاسکتا ہے جب ہم اور آپ اکٹھے ہو ں گے۔جنگ میں ادب پیدا نہیں ہوسکتا، امن ہوگا تو ہی معاشرہ ترقی کرے گا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کوئٹہ میں…

آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سکیورٹی کی صورتحال سے متعلق باہمی تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آرکے…

چین کے2 صوبوں میں تباہ کن زلزلہ،111 افراد ہلاک،230 سے زائد زخمی

فوٹو: روئٹرز، چائینہ میڈیا گانسو: چین کے2 صوبوں میں تباہ کن زلزلہ،111 افراد ہلاک،230 سے زائد زخمی،میڈیا رپورٹس کے مطابق ملبہ تلے سے لوگوں کو نکالا جارہاہےاور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے۔ خبررساں ادارے روئٹرز نےسرکاری میڈیا کی رپورٹس…