اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(ویب نیوز )زینب قتل کیس کے ملزم عمران کے بینک اکاوٴنٹس کا دعویٰ کرنے والے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے سپریم کورٹ سے تحریری معافی مانگ لی۔
بڑی خبر کے دعویدار شاہد مسعود کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری معافی نامے…