وفاقی کابینہ میں ردوبدل، خسرو بختیار تبدیل، خالد مقبول کا استعفیٰ منظور
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک اور تحقیق خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل کردیا، خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
وزیراعظم آفس سے ٹوئٹر پر!-->!-->!-->!-->!-->…