سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم امتناع کی روشنی میں سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے…