سائفر کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔قائم مقام چیف جسٹس نے کہا کہ جو فرد جرم چیلنج کی تھی وہ ہائی کورٹ ختم کرچکی ہے۔نئی فرد جرم پر پرانی کارروائی کا کوئی…