اسپیکر کے پی اسمبلی نے اجلاس بلا کر حلف نہ لیا تو سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے جائیں گے،الیکشن کمیشن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان سے حلف نہ لینے کا معاملہ پر الیکشن کمیشن نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، اسپیکر کے پی کے اسمبلی نے اجلاس بلا کر حلف نہ لیا تو صوبے کی حد تک سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے جائیں…