سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی ، 4 دہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران کے 4 دہشت گردمارے گئے ۔ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی…

صنم جاوید کو سینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور: ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کو سینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ حالات میں کسی کو بنیادی حقوق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس شاہد بلال…

سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی

فوٹو فائل جنیوا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں رمضان کےدوران غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی گئی۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر رائے شماری کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوا جس میں قرارداد کو منظور کرلیا گیا،…

عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرار داد پر عملدرآمد یقینی بنائے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قرارداد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی فلسطینی ریاست کے حصول کیلئے حمایت جاری رکھے گا۔ اپنے…

جلاوٴ گھیراوٴ کیسز، عمر ایوب اور سیمابیہ طاہر کی ضمانتیں منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی: راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات میں رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب اور سیمابیہ طاہر کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔ دونوں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت اے ٹی سی کے جج…

ایسٹرتہوار، مسیحی وفاقی ملازمین کے لئے خوشخبری،حکومت کا رواں ماہ کی تنخواہیں کل دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت کا ایسٹر کے موقع پر مسیحی وفاقی ملازمین کو رواں ماہ(مارچ)کی تنخواہیں اور پنشن کل (منگل)جاری کرنے کا فیصلہ کیاہے، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی طرف سے ایسٹر کے موقع پر مسیحی ملازمین کو…

چیمپئینز ٹرافی،آئی سی سی کاوفد کراچی پہنچ گیا، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

فوٹو:اسکرین گریب کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کا 3 رکنی وفد چیمپئینز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کراچی پہنچ گیا۔ آئِی سی سی کے 3 رکنی وفد نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پی سی بی…

وزیراعظم کا گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے اوگرا اور گیس کمپنیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم نے دو ہفتوں میں گیس انفراسٹرکچر، گیس چوری اور ناقص کارکردگی کی رپورٹ…

قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے کا جرم معاشرے میں یہ جرم بہت عام ہو گیا ،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایسی تصویریں شیئر کرنے کا جرم بہت عام ہوگیا ہے۔ ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ لڑکی کی قابل…

ٹک ٹاکر حکومت کو عوام کا کوئی خیال نہیں ،ملک احمد خان بھچر

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے نامزد اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما سنی اتحاد کونسل ملک احمد بھچر کا کہنا تھا کہ صوبے میں…