لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے اکتوبر سے فروری تک شہر میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا۔جسٹس شاہد کریم نے حکم دیا کہ نیازی انٹرچینج ٹو بابو صابو پراجیکٹ پر کام شروع نہ کریں، فروری میں شروع کر لیں، جو پراجیکٹ چل رہا ہے وہ ٹھیک ہے۔…

مشہور ٹک ٹاکر جوڑی نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیران کردیا

فائل:فوٹو لاہور: مشہور ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب نے تھائی لینڈ میں ہوٹل خرید کرکے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ٹک ٹاکر نے اپنے مداحوں سے دْعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘برائے مہربانی ہمارے کاروبار کی برکت اور ترقی کے لیے…

ابوبرائے فروخت ،قیمت 2لاکھ روپے

فائل:فوٹو ممبئی: بھارت میں کمسن بچی نے والد کو فروخت کرنے کا اشتہار ہی گھر کے دروازے پر لگا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھر کے دروازے…

پاکستان ورلڈکپ میں بھارت کو شکست سے دوچار کرے گا،مائیکل ایتھرٹن

فائل:فوٹو انگلینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان رواں سال آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست سے دوچار کرے گا۔ یہ ٹورنامنٹ باقی ایونٹس سے زیادہ سنسنی خیز ہوگا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں…

زیادتی نہیں ہوگی لیکن غیر قانونی طور پر مقیم کسی غیر ملکی کو نہیں رہنے دیا جائے گا، محسن نقوی

فائل:فوٹو لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پنجاب میں مقیم غیر ملکیوں کا ابتدائی ڈیٹا تیار کر لیا گیا ہے یکم نومبر سے پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، غیر قانونی طور پر مقیم…

امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ سکھوں کی تحریک خالصتان اور احتجاجی مظاہروں کو امریکا کی حمایت حاصل ہے۔ ایرک گارسیٹی کا کہنا…

عالمی منڈی،تیل کی قیمت کم ہو کر 84ڈالر پر آگئی،پاکستان میں بڑی کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی منڈی،تیل کی قیمت کم ہو کر 84ڈالر پر آگئی،پاکستان میں بڑی کمی متوقع، عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں 16اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر…

یورپی اراکین پارلیمنٹ کا جی ایس پی پلس سکیم کو مزید 4 سال توسیع دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: یورپی اراکین پارلیمنٹ نے جی ایس پی پلس سکیم کو مزید 4 سال توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا کہ پاکستان کیلئے موجودہ جی ایس پی پلس کی سہولت دسمبر 2023 میں ختم ہونی ہے جس پر یورپی ارکان…

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس

فائل:فوٹو سری نگر:مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس ہوگیا،کشمیر میڈیا سروس کی حالیہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دعووٴں کا پول کھول دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 5 اگست 2019 سے اب تک 21 ہزار کشمیری جیلوں…

کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور تاریخ رقم کردی

فائل:فوٹو لاہور : پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور تاریخ رقم کردی ، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔ شہروز کاشف نے یہ سنگ میل چین میں " چو ایو" کو سر کرکے عبور کیا ہے، 8188 میٹر بلند چو…