عالمی منڈی،تیل کی قیمت کم ہو کر 84ڈالر پر آگئی،پاکستان میں بڑی کمی متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی منڈی،تیل کی قیمت کم ہو کر 84ڈالر پر آگئی،پاکستان میں بڑی کمی متوقع، عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں 16اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔
عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب 7ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے، تاہم گلف مارکیٹ میں خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمت 92 سے کم ہو کر 84ڈالر پر آگئی،پاکستان میں بڑی کمی متوقع ہے ۔
اس ریٹ کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 22روپے کمی بنتی ہے جبکہ ڈیزل کی موجودہ قیمت میں بھی 20روپے سے زائد کی کمی بنتی ہے۔
Comments are closed.