عمران خان کی توڑ پھوڑ کے 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منطور
فوٹو فائل
اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توڑ پھوڑ کے 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منطورکر لیں۔
اے ٹی سی کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواستوں پر سماعت کی،…