تحریک انصاف کی انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج
فائل:فوٹو
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کے پی میں انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج کردی۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کی جانب سے عدلیہ کی…