بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ،اشیائے ضروریہ سمیت بیشتر مصنوعات مہنگی ہونے کاامکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی،ادویات،ملبوسات،الیکٹرونکس مصنوعات ،موبائل فونز، ہوم اپلائنسز،درآمدی اشیاء اور میک اپ کے سامان سمیت سینکڑوں اشیاء مہنگی ہونے…