ملالہ پر بننے والی فلم 31جنوری کو نمائش کیلئے پیش ہوگی
فوٹو: فائل
اسلام آباد( شوبز رپورٹ )بھارتی ہدایت کار نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر بننے والی فلم ، گل مکئی، کو31جنوری کو نمائش کیلئے پیش کرنے کااعلان کردیاہے۔
ملالہ یوسف زئی کی زندگی اور ان کی جدوجہد پر بننے والی فلم ’گل مکئی!-->!-->!-->!-->!-->…