مدرز ڈے کا آغاز 1872ء میں امریکہ سے ہوا،ماں تجھے سلام
اسلام آباد(ولید بن مشتاق)یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے، اے مری ماں مرا سارا مقام تم سے ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج ماں جیسی عظیم ہستی کو خراج تحسین پیش کرنے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
ہر سال کا ہر دن ہی ماں کے!-->!-->!-->…