وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر انتقال کر گئے

گھوٹکی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر اینٹی نارکورٹکس سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ علی محمد مہر سینئر سیاستدان تھے اور 2002 سے 2004 تک صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ بھی رہ چکےہیں،

داتا دربارحملہ ،خودکش بمبار افغانی نکلا، سہولت کار گرفتار

فوٹو اے ایف پی لاہور(ویب ڈیسک) داتا دربار خود کش حملے کے ایک سہولت کار کو پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے گرفتار کر لیا جب کہ خودکش حملہ آور کی شناخت بھی کر لی ہے۔ اس حوالے سےسی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مبینہ

ڈالراس وقت نفع کے لیے خریدنا گناہ ہے، مفتی تقی عثمانی

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈالر کی موجودہ صورتحال پر مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے موجودہ صورت حال میں نفع کمانے کے لیے ڈالر خریدنا ملک کے ساتھ بے وفائی اور ذخیرہ اندوزی کی بنا پر گناہ ہے۔ آج (منگل) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے

آسٹرین خاتون کاحجاب میں پارلیمنٹ سےخطاب،حجاب پابندی پراحتجاج

ویانا (نیٹ نیوز) حجاب پر پابندی کے خلاف اسٹرین خاتون نے حجاب پہن کر اپنے ساتھیوں سے سوال کیا کہ ’حجاب سے کچھ بدل گیا، کیا میں اب رکن پارلیمنٹ مارتھا بیسمین نہیں رہی‘؟ آسٹریا میں پارلیمنٹ کی اکثریت کی عدم موافقت کے باوجود پرائمری اسکولوں

پولینڈ میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

وارسا( نیٹ نیوز) پولینڈ میں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے، بچوں میں چار لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں۔ اس حوالے سے غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے شہر کراکو کے یونیورسٹی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

’’فلم سات دن محبت اِن‘‘نیٹ فلکس پر ریلیز

لاہور (ویب ڈیسک) ”فلم سات دن محبت ان“ کو نیٹ فلکس پر ریلیز کر دیا گیا۔ اس حوالے سے خبر رساں ادارے کے مطابق کیک کے نیٹ فلیکس پر پریمئر کے بعد ماہرہ خان اور شہریار منور صدیقی کی فلم ”سات دن محبت ان“ کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کر دیا گیا

کٹھ پتلی اور جعلی وزیراعظم کو نہیں مانتی: مریم نواز

اسلام آباد(زمینی حقائق )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ جعلی اور کٹھ پتلی وزیراعظم کو نہیں مانتی کیونکہ یہ اس کرسی کی بھی توہین ہے۔ مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شرکت کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

کم از کم اجرت20ہزار، پٹرول قیمت واپس کی جائے، شاہد خاقان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن نے عید کے بعد مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ملک گیر رابطہ مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔ احسن اقبال اور طلا ل چوہدری کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اگر حکمران