وسیم اکرم کو ذمہ داری دینے سے آئی سی سی نے بھی منع کیا تھا،توقیر ضیاء
فوٹو: فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق چیئرمین پی سی بی لیفٹیننٹ جنرل (ر) توقیر ضیاء نے میچ فکسنگ کے بار بار الزامات سے بیزاری کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا سلسلہ بند ہونا چایئے یا کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ!-->!-->!-->…