پیر سوہاوہ میں مونال ریسٹورنٹ سیل کردیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کے سیاحتی مقام پیر سوہاوہ میں علی شان مونال ریسٹورنٹ کو سربمہر(سیل) کردیا گیا،2افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
سوشل میڈیا پر مونال ریسٹورنٹ کے آس پاس!-->!-->!-->!-->!-->…