تعلیمی ادارے کھلنے کا فیصلہ7ستمبر تک لٹک گیا
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ ) ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ نہ ہوسکا ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو اجلاس میں کیا جائے گا۔ تعلیمی اداروں سے متعلق آج!-->!-->!-->…