مذہب کے نام پر نفرت پھیلانے کو غیرقانونی قرار دیا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ملک یا مذہب کو دہشتگردی سے جوڑنا صحیح نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کو عالمی حل طلب مسائل میں سنجیدہ کوششیں کرنا ہوں گی۔
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب!-->!-->!-->!-->!-->!-->…