امجد علی اسپیکر اور نظیر احمد ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب

فوٹو: فائلگلگت( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے رکن امجد زیدی 18ووٹ لے کر گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر اورنظیر احمد ایڈووکیٹ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے، نظیر احمد کو22ووٹ ملے،پی ٹی آئی کے4، حزب اختلاف کا ایک ووٹ مسترد ہو ا۔

گیس کنکشنز کا طریقہ کار آسان، بجلی کنکشنز فوری دئیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان کی گیس کے نئے کنکشنز کا آسان طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت، کہا ملک میں بجلی کی کوئی کمی نہیں، نئے کنکشنز دینے میں تاخیر کا کوئی جواز نہیں ہونا چاہیے۔ وزیراعظم کی صدارت میں رابطہ کمیٹی

نیوزی لینڈ میں سرفرازسمیت 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے دورے پر گئی پاکستانی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،ایس او پی کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو وارننگ بھی دی گئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق نیوزی لینڈ کرکٹ نے کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ

اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبوں کے ساتھ مشاورت کے ساتھ کئے گئے فیصلے کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے. ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی شدت کےباع‍ث

بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

کراچی:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیاہے اب وہ یوم تاسیس جلسہ میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں انہوں نے بتایا کہ میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا اور مجھے معمولی

کورونا سے مزید 40 جاں بحق، مجموعی تعداد 7 ہزار 843 ہو گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آرہی ہے مسلسل دوسرے روز 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو جولائی کے بعد مسلسل دوسرے دن کیسز کی اتنی بڑی تعداد ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ملک میں کورونا

خواتین کو حیض سے متعلق اشیاء مفت فراہم کرنے والا ملک

فوٹو :فائل انٹرنیٹ کراچی :خواتین کے حیض سے متعلق مسائل کے حل کیلئے پہلا قدم اسکاٹ لینڈ نے اٹھا لیا ہے جہاں خواتین کو حیض سے متعلق اشیاء مفت فراہم کی قانون سازی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے گذشتہ روز حیض کے دوران

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر ڈیاگو میرا ڈوناانتقال کر گئے

فوٹو: فائلاسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے۔ ارجنٹائن میڈیا کے مطابق میراڈونا دل کے دورے کے باعث انتقال کرگئے ہیں جس کی تصدیق ان کے وکیل نے بھی کی ہے۔وکیل کا

پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

فوٹو : فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو اگلے رینک لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے

نجی بینک کا کورونا ریلیف پر دہرا معیار، صارفین بےبس، حکومت تماشائی

فوٹو: یو ایس اے ٹو ڈے فائلقلندر آباد(صفدر حسین)نجی بینک(جے ایس)نے حکومت اور سٹیٹ بینک کی طرف سے کورونا وبا کے باعث ایک سال ادائیگیاں موخر کرنے کے اعلان اور نوٹیفکیشن کے باوجود ہزاروں افراد کی گاڑیاں بغیر نوٹس ضبط کرلیں، قرضوں کی قبل از وقت