استور سے منتخب بیرسٹر خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نامزد
اسلام آباد:طویل مشاورت کے بعد وزیراعلی گلگت بلتستان کے عہدے کے لیے بیرسٹر خالد خورشید کے نام پر اتفاق کرلیا گیا۔
مشاورتی عمل میں تحریک انصاف کی مرکزی و صوبائی قیادت شریک تھی وزیراعظم عمران خان نے بھی خالد خورشیدکو تحریک انصاف کی جانب سے!-->!-->!-->…