بینک اکاؤنٹ سےشہری کے84لاکھ نکالنے والے 3بینک ملازم گرفتار
کراچی : ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل نے شہری کے بینک اکاونٹ سے 84 لاکھ سے زائد رقم کی خورد برد میں ملوث نیشنل بینک کے 3 ملازمین اور ایک اورملوث شخص کو گرفتار کرلیا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکس سرکل فہد خواجہ کے مطابق بینک ملازمین کی ملی!-->!-->!-->…