واٹس ایپ، انسٹاگرام، فیس بک میسنجر سروس تعطل کا شکار
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) گزشتہ کئی گھنٹوں سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، انسٹاگرام، فیس بک میسنجر کی سروس میں تعطل اور متاثر ہورہی ہے ۔
واضح رہے کہ یہ تینوں ایپس فیس بک کمپنی کی ملکیت ہیں اور ان کی ٹیکنالوجی!-->!-->!-->…